: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،8جون(ایجنسی) مہاراشٹر میں ممبئی پولیس نے ایک ہائی پروفائل جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے. اس دوران پولیس نے دو ٹی وی ماڈلس کو بھی گرفتار کیا ہے. ان میں ٹی وی شو ساودھان انڈیا کی ایک اداکارہ بھی شامل ہے. تاہم یہ جنسی ریکیٹ کا سرغنہ پولیس کی پہنچ سے باہر ہے. مبئی پولیس کی سوشل سروس برانچ کو خبر ملی تھی کہ Gorgaon میں ایک ہائی پروفائل جنسی ریکیٹ چل رہا ہے. جس میں بہت
سے اداکارائیں بھی شامل ہیں. پولیس نے خبر کی تصدیق کی اور پھر اس علاقے میں جال پھیلایا جہاں اس ریکیٹ کے چلائے جانے کی خبر ملی تھی. پیر کی دیر رات پلان کے مطابق پولیس کا آدمی ایک سپلائر کے طور پر ریکیٹ سے منسلک لوگوں کے پاس پہنچا اور پھر اس کے بعد پولیس نے چھاپہ ماری کی کارروائی کی. پولیس نے ان کے ٹھکانے سے دو ٹی وی ماڈلس اور ایک اداکارہ کو گرفتار کر لیا. پکڑی گئی لڑکیوں میں ٹی وی شو ساودھان انڈیا کی ایک اداکارہ بھی شامل ہے.